آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنرل راحیل شریف بحیثیت آرمی چیف کیسے تھے؟
پاکستانی فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف منگل کو اپنی ملازمت کی مدت مکمل ہونے پر یہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔ جہاں اُن کے اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے وہیں بعض حلقے جمہوری حکومت کی ذمہ داریوں میں فوج کے عمل دخل پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔
ارم عباسی کی رپورٹ