آئیڈیاز 2016: جنگی ساز و سامان کی نمائش

کراچی میں منعقدہ اسحلے اور جنگی ساز و سامان کی نمائش کی تصویری جھلکیاں

اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں اسحلے، جنگی ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کی نمائش منعقد کی گئی ہے۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنانٹرنیشنل ڈیفنس ایگزبیشن اینڈ سیمنار (آئیڈیاز 2016) میں 38 ممالک کی تین سو سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس نمائش میں 39 ممالک سے 85 مندوبین بھی شرکت کر رہے ہیں۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں تیار کردہ جدید بکتربند گاڑیاں بھی نمائش کا حصہ ہیں۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور چین کے تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر 17 جنگی طیارہ نمائش میں حاضرین کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس نمائش میں ماہرین اور شہریوں کو جدید اسحلے کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشننمائش میں ایک خاتون جدید طیارہ شکن توپ کا معائنہ کرر ہی ہیں۔
اسلحے کی نمائش

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشننمائش میں بغیر پائلٹ اڑنے والے جہاز، بحریہ کا ساز و سامان اور جدید مشینری بھی پیش کی جارہی ہے۔