ترکی کے صدر کی لاہور آمد پر چراغاں

،ویڈیو کیپشنترکی کے صدر کی لاہور آمد پر چراغاں

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان پاکستان کے دورے کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچے ہیں جہاں اُن کی آمد پر بھربور تیاریاں کی گئی ہیں۔