پنجاب کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں رعد البرق نامی فوجی مشقیں

پنجاب کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں رعد البرق نامی فوجی مشقیں ہوئیں جس کی اختتامی تقریب میں بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی۔

فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں رعد البرق نامی فوجی مشقیں ہوئیں جس میں مسلح افواج نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا
فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنان مشقوں میں مختلف ہتھیاروں کو آزمایا گیا
فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجنگی جہازوں سے دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے اور بعد میں ٹینکوں کی مدد سے زمینی فوج سے ان ہداف کو حاصل کرنے کی مشق کی گئی
فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں ہر سال موسم سرما کے آغاز پر مختلف علاقوں میں فوج مشقیں کرتی ہے
فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان مشقوں کی اختتامی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف، بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اعلیٰ فوجی اور سول قیادت نے شرکت کی