آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغان خاتون شربت گلہ کو 15 دن کی سزا
افغان جنگ کے دوران نیشنل جیو گرافک میگزین کے سر ورق پر تصویر کی اشاعت سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کو عدالت میں اعتراف جرم کے بعد 15 دن قید اور ایک لاکھ دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ شربت گلہ کو سزا پوری کرنے کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا ۔ پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ