آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پنجاب میں آلودہ دھند اور گردوغبار کے بادلوں سے عوام پریشان
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے متعدد میدانی علاقوں میں آلودہ دھند اور گردوغبار کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثات میں جہاں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں وہیں عوام کو زورمرہ کی زندگی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
دیکھیے فرقان الہی کی ویڈیو