کراچی میں مسافر ٹرینوں میں تصادم

کراچی کے علاقے لانڈھی میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کے بعد کے مناظر

ٹرینوں کا تصادم

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی کے علاقے لانڈھی میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں۔
ٹرینوں کا تصادم

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتصادم کے بعد ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری طلب کی گئی
بوگیاں

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنحادثے کے باعث کم از کم چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ٹرینوں کے تصادم

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنجناح ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق زیادہ زخمیوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں جبکہ شدید زخمیوں کو سر پر بھی چوٹیں آئی ہیں۔
ریلوے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنریلوے حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد کراچی کو ملک کے دوسرے علاقوں سے ملانے والی مرکزی ریلوے لائن کو بحال کر دیا گیا۔
ریلوے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنوزیراعظم نواز شریف نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر ریلوے نے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بنا دی ہے۔
فوج

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی فوج کے اہلکاروں نے بھی امدادی کاموں میں حصہ لیا
ٹرینوں کا تصادم

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتصادم اتنا شدید تھا کہ ٹرین کی باڈی کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا گیا۔