آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
15 سال سے سولی پر لٹکے امداد علی کے اہلِ خانہ
پاکستان کی سپریم کورٹ نے ذہنی طور پر معذور قرار دیے گئے سزائے موت کی قیدی امداد علی کی پھانسی روکنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم اس سے قبل اعلی عدالت نے سکیٹزوفرینک کو مستقل حالت نہ مانتے ہوئے امداد علی کی پھانسی کے وارنٹ جاری کرے تھے۔
بورے والا سے شمائلہ خان کی رپورٹ