آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
متنوع آبی حیات سے مالامال گوادر
متنوع آبی حیات کی وجہ سے مشہور گوادر کے ساحلی علاقے میں ماحول اپنی قدرتی شکل میں تاحال موجود ہے اور یہ علاقہ سکوبا ڈائیونگ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ دیکھیے فرقان الہٰی کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ۔