BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
ٹی 20 ورلڈ کپ
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
ٹی 20 ورلڈ کپ
گوادر کے ماہی گیر: تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
27 اکتوبر 2016
گوادر میں جس جانب بھی چلے جائیں سمندر کی لہروں پر ڈولتی ماہی گیروں کی کشتیاں ہی نظر آتی ہیں
،تصویر کا کیپشن
گوادر کی تقریباً 80 فیصد آبادی ماہی گیری کے پیشے سے وابستہ ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ماہی گیر کمیونٹی کی وجہ سے علاقے میں کشتی سازی کا کاروبار بھی پھل پھول رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
گوادر کی زیادہ تر آبادی چھوٹے ماہی گیروں پر مشتمل ہے جو سمندر میں جال ڈال کر مچھلیاں پکڑتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
منہ اندھیرے یہ ماہی چھوٹی کشتیوں میں بیٹھ کر گہرے پانی میں لنگر انداز اپنی کشتیوں کی جانب جاتے ہیں اور پھر ان کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
دن بھر کی محنت کے بعد شام کے اترتے سایوں میں یہ کشتیاں واپس ساحل کا رخ کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ماہی گیر گوادر کی بندرگارہ میں واقع مچھلی بازار میں اپنا پکڑا ہوا مال فروخت کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
گوادر میں جس جانب بھی چلے جائیں سمندر کی لہروں پر ڈولتی ماہی گیروں کی کشتیاں ہی نظر آتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ان ماہی گیروں کو امید ہے کہ گوادر کی بندرگاہ کی ترقی ان کے کاروبار کے لیے بھی نئے مواقع لائے گی: (تصاویر ثناء گلزار اور فرقان الٰہی)
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology