کوئٹہ میں خوف کے سائے

پاکستان کا شہر کوئٹہ گذشتہ کئی برس سے دہشت گردی کی زد میں ہے۔ دہشت گردی کے مسلسل خوف میں شہر کی زندگی پر کیا اثر پڑا ہے۔ کوئٹہ سے عزیز اللہ خان کی رپورٹ