کوئٹہ حملے میں زخمی اہلکاروں نے کیسے جان بچائی

،ویڈیو کیپشنکوئٹہ حملے میں زخمی اہلکاروں نے کیسے جان بچائی

کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں رکھا گیا ہے جہاں ہماری ساتھی صبا اعتزاز گئیں اور انھوں نے وہاں کا احوال بتایا۔