آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ میں شدت پسندوں کا ایک اور حملہ
کوئٹہ میں وکلا پر حملے کے بعد پیر کی رات پولیس کے تربیتی مرکز پر شدت پسندوں کا حملہ ہوا جس میں 60سے زیادہ اہلکار ہلاک جبکہ 120 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔