آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’فاٹا یونیورسٹی کا قیام ایک انقلاب سے کم نہیں‘
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں آج سے باقاعدہ درس و تدرس کا آغاز کرنے والی فاٹا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر شاہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں کسی یونیورسٹی کا قیام ایک انقلاب سے کم نہیں کیونکہ اس کی وجہ سے علاقے میں اعلی تعلیم کے حصول کےلیے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔