آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ذہن تعمیر کرنے سے پہلے عمارتیں بنا رہے ہیں‘
گوادر میگا سٹی اور پورٹ پراجیکٹ پر اربوں ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں اور ان منصوبوں کی دھوم قومی سطح پر مچی ہوئی ہے لیکن گوادر کی مقامی آبادی اس کو کس زاویے سے دیکھتی ہے، اس پر کم ہی بات کی جاتی ہےـ بی بی سی اردو کی ایک ٹیم نے اس سلسلے میں گوادر کا دورہ کیا جس کے دوران نامہ نگار صبا اعتزاز نے مقامی سول سوسائٹی کے ارکان اور سماجی کارکنان سے بات چیت کی۔