بچوں کے غائب ہونے کے واقعات کی روک تھام کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے

،ویڈیو کیپشنزچہ و بچہ وارڈ میں چالیس سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں چالیس سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں تاکہ بچوں کے رد و بدل اور اغواء کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے