آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور کی نمک منڈی کے’چرسی‘ تکے
پشاور میں دنبے کے گوشت کو نمک کا تڑکا لگا کر انگاروں پر اس انداز سے تکے بنائے جاتے ہیں کہ کھانے والے کو پکانے والے یہ ضرور کہتے ہیں صاحب اپنی انگلیوں کا خود خیال رکھنا۔ آج ہم آپ کو لے جا رہے ہیں پشاور کی نمک منڈی جہاں سرخ انگاروں سے بھری انگیٹھیوں سے اٹھتا دھواں دور دور سے کھانے پینے کے شوقینوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔ دیکھیے عزیزاللہ خان کی رپورٹ