منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف الزام واپس لینے پر تجزیہ

،ویڈیو کیپشنالطاف حسین کے خلاف الزامات واپس لیے جانے میں سیاسی عوامل کار فرما ہو سکتے ہیں

الطاف حسين کے خلاف مقدمے اور ايم کيوايم پر گزشتہ کئي برسوں سے تحقيق کرنے والے صحافي اوئن بينيٹ جونز کے بقول تحقيقات کو بخوبي سمجھنے والے لوگوں کا خيال ہے کہ الطاف حسين کے خلاف مقدمہ ختم کرنے ميں سياسي اثر ورسوخ کا عمل دخل ہوسکتا ہے۔ کراؤن پراسيکيوشن کي جانب سے مقدمہ عدالت ميں نہ بھيجنے کے پس منظر ميں ميں نے اوئن بينيٹ جونز سے پہلے پوچھا کہ صورتحال کو آپ کيسے ديکھتے ہيں؟