آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغان باشندوں کی وطن واپسی سے طالبعلم پریشان
حکومت پاکستان کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کے قیام میں مزید توسیع نہ کرنے کے فیصلے سے پاکستان میں زیر تعلیم ہزاروں افغان طلبہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑ کر واپس جانا پڑ رہا ہے۔