پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈاکٹر تک رسائی

،ویڈیو کیپشنڈاکٹر

پاکستان کے دور دراز کےعلاقوں میں عموماً مریضوں کے لیے "ماہر" ڈاکٹروں تک رسائی مشکل ہوتی ہے۔ کراچی کی ایک ڈاکٹر نے اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ٹیکنالوجی کے ذریعے تلاش کیا گیا یہ حل بین الاقوامی سطح پر بھی اتنا پسند کیا گیا کہ اسے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے تعاون سے جاري ایک ادارے نے ایوارڈ سے بھی نوازا ہے۔