ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: مسعود خان

،ویڈیو کیپشن‘ہندوستان اپنے مقصد میں ناکام ہو رہا ہے‘

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر گولہ باری اور سرجیکل سٹرائکس کرنے کے دعوے کر کے انڈیا دنیا کی توجہ کشمیر کے مسئلے سے ہٹا کر پاک ۔ انڈيا کشیدگی کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔