لاہور: ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں آنے والے درخت اب نہیں کٹیں گے

،ویڈیو کیپشنلاہور میں درختوں کے تحفظ کی کوشش

لاہور میں میٹرو کی تعمیر ہو یا اورنج لائن، کوئی بھی ترقیاتی منصوبہ ہو سب سے پہلے وہ درخت کٹتے ہیں جو اس منصوبے کے راستے میں آتے ہیں۔ پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے اس مسئلے کا ایک نیا حل نکالا ہے۔ دیکھیے فرقان الٰہی کی ویڈیو