تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔
پاکستان نے مطلوبہ اسکور سولہویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے مطلوبہ اسکور سولہویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ دی لیکن ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر صرف103 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی جو اس سیریز میں اس کا سب سے کم اسکور ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کو بیٹنگ دی لیکن ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر صرف103 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی جو اس سیریز میں اس کا سب سے کم اسکور ہے۔
ویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک بار پھر لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم کے رحم و کرم پر رہی جنہوں نے صرف اکیس رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک بار پھر لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم کے رحم و کرم پر رہی جنہوں نے صرف اکیس رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں
۔ پاکستان نے بائیں ہاتھ کے تیز بولر رومان رئیس کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع فراہم کیا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن۔ پاکستان نے بائیں ہاتھ کے تیز بولر رومان رئیس کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع فراہم کیا
پاکستان کا ریگولر بولنگ اٹیک بائیں ہاتھ کے بولرز پر مشتمل تھا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپاکستان کا ریگولر بولنگ اٹیک بائیں ہاتھ کے بولرز پر مشتمل تھا
یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے ۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنیہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے ۔