سیڑھیاں پھلانگنے والا روبوٹ

معلومات کی ایک جگہ سے دوسری جگہ تک منتقلی ہے اور وہ بھی مادی طور پر بغیر کچھ بھیجے، یہ کیسے ممکن ہے؟ اور گوگل کی ایک نئی ایپ کا ورچول اسسٹنٹ آپ کے لیے کیا کیا کر سکتا ہے؟ یہ اور دیگر سائنس اور ٹیکنالوجی کی خِبریں دیکھیے ہفتہ وار بلیٹن کلک میں، قندیل شام کے ساتھ۔