یمن میں عوام نے جنگ کی کیا قیمت ادا کی

برطانیہ یمن کو دی جانے والی امداد میں اضافہ کر رہا ہے اور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ سیکریٹری نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانوی حکومت خانہ جنگی سے متاثرہ لاکھوں افراد کے لیے اس سال 37 ملین پاؤنڈ کی اضافی رقم خرچ کرے گی۔

لیکن برطانیہ اور امریکہ اب بھی سعودی قیادت والی اتحادی فوج کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔

سعودی سربراہی میں اتحادی افواج نے بحری اور فضائی ناکہ بندی کے سبب یمن میں خوراک ’ادویات‘ اور ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

بی بی سی عربی سروس کی ’نوال المغافی‘ کی یمن سے خصوصی رپورٹ، قندیل شام کی زبانی۔