دوسری جنگ عظیم کے فوجی سامان کی نیلامی

فرانس میں واقع ’نارمنڈی ٹینک میوزیم‘ میں رکھا گیا دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والا فوجی ساز و سامان نیلام کیا جا رہا ہے۔

اس عجائب گھر میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران استعمال ہونے والا فوجی سازوسامان رکھا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران استعمال ہونے والا فوجی سازوسامان رکھا گیا ہے۔
فرانسیسی شہر کیٹز میں واقع اس عجائب گھر میں زیادہ تر وہ فوجی سامان موجود ہے جو نارمنڈی کے مقام پر اتحادی افواج کے زیرِ استعمال تھا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنفرانسیسی شہر کیٹز میں واقع اس عجائب گھر میں زیادہ تر وہ فوجی سامان موجود ہے جو نارمنڈی کے مقام پر اتحادی افواج کے زیرِ استعمال تھا۔
یہاں موجود بہشتر ٹینکوں اور دیگر گاڑیوں کو اچھے طریقے سے بحال کیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنیہاں موجود بہشتر ٹینکوں اور دیگر گاڑیوں کو اچھے طریقے سے بحال کیا گیا ہے۔
اس عجائب گھر میں ہر طرح کا فوجی سامان نمائش پر رکھا گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر میں ہر طرح کا فوجی سامان نمائش پر رکھا گیا تھا۔
اس عجائب گھر کے دروازے تین برس قبل عام لوگوں کے لیے کھولے گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر کے دروازے تین برس قبل عام لوگوں کے لیے کھولے گئے تھے۔
اس عجائب گھر کی انتظامیہ کے مطابق سامان فروخت کرنے کی وجہ اخراجات کا پورا نہ ہونا ہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر کی انتظامیہ کے مطابق سامان فروخت کرنے کی وجہ اخراجات کا پورا نہ ہونا ہے۔
شہر میں اس ٹینک میوزیم میں موجود سامان کی نیلامی کے اشتہار لگائے گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنشہر میں اس ٹینک میوزیم میں موجود سامان کی نیلامی کے اشتہار لگائے گئے ہیں۔
اس عجائب گھر کے مالک کے بقول وہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکس دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس عجائب گھر کے مالک کے بقول وہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکس دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔