’کشمیر کے حالات بہت سنگین ہیں‘

کشمیر میں بھارتی فوج پر ہونے والے حملے کے تناظر میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں انڈین دفاعی تجزیہ نگار راہول بیدی سے بات کی اور پوچھا کہ کیا کشمیر میں جاری احتجاج مسلح جہدو جہد کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے؟