آئی فون 7 خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگ گئیں

ایپل نے نئے آئی فون سیون کو دنیا کے 25 ممالک میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا اور ایپل کے شائقین اور خریدار رات بھر دکانیں کھلنے کے منتظر رہے۔

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جمعے کو دنیا کے 25 ممالک میں آئی فون کا نیا ماڈل آئی فون سیون فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جمعے کو دنیا کے 25 ممالک میں آئی فون کا نیا ماڈل آئی فون سیون فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔
اس موقع پر ایپل کے شائقین ایک دن پہلے سے ہی دکانوں کے باہر ڈیرا ڈالے بیٹھے تھے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشناس موقع پر ایپل کے شائقین ایک دن پہلے سے ہی دکانوں کے باہر ڈیرا ڈالے بیٹھے تھے۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں یہ مداح رات بھر دکان کے باہر ہی بیٹھا رہا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں یہ مداح رات بھر دکان کے باہر ہی بیٹھا رہا۔
لوگ اپنے پالتو جانوروں کے ہمراہ نئے فون کے خریداروں کی لائن میں رات بسر کرتے دکھائی دیے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنلوگ اپنے پالتو جانوروں کے ہمراہ نئے فون کے خریداروں کی لائن میں رات بسر کرتے دکھائی دیے۔
ایپل نے آئی فون سیون کے ساتھ آئی واچ کا بھی نیا ماڈل متعارف کروایا ہے اور ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے جسٹن ایمسٹریڈم میں یہ مصنوعات خریدنے والے پہلے شخص بنے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنایپل نے آئی فون سیون کے ساتھ آئی واچ کا بھی نیا ماڈل متعارف کروایا ہے اور ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے جسٹن ایمسٹریڈم میں یہ مصنوعات خریدنے والے پہلے شخص بنے۔
نئے آئی فون کی خریداری میں کامیاب رہنے والے ایپل کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشننئے آئی فون کی خریداری میں کامیاب رہنے والے ایپل کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔
لندن کے کوونٹ گارڈن میں ایپل کے سٹور میں نیا فون خریدنے کے لیے آنے والوں کا استقبال ملازمین نے تالیاں بجا کر کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنلندن کے کوونٹ گارڈن میں ایپل کے سٹور میں نیا فون خریدنے کے لیے آنے والوں کا استقبال ملازمین نے تالیاں بجا کر کیا۔
ایپل کا نیا فون آئی فون سیون اور آئی فون سیون پلس ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے اور دونوں ہی ماڈل صارفین میں مقبول ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنایپل کا نیا فون آئی فون سیون اور آئی فون سیون پلس ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے اور دونوں ہی ماڈل صارفین میں مقبول ہیں۔
صارفین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایپل نے اپنے سٹورز پر بڑی تعداد میں نئے فون مہیا کیے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنصارفین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایپل نے اپنے سٹورز پر بڑی تعداد میں نئے فون مہیا کیے۔
لندن میں بارش بھی خریداروں کو باز رکھنے میں ناکام رہی اور چھاتہ برادر خریدار ایپل سٹورز کے باہر جمع رہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنلندن میں بارش بھی خریداروں کو باز رکھنے میں ناکام رہی اور چھاتہ برادر خریدار ایپل سٹورز کے باہر جمع رہے۔