ملتان کے قریب ٹرین حادثہ: تصاویر

ملتان کے قریب عوامی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

ملتان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ایک مال گاڑی سے ٹکرا گئی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنملتان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ایک مال گاڑی سے ٹکرا گئی
ٹکر اتنی شدید تھی کہ ٹرین کا انجن اور کئی بوگیاں الٹ گئیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹکر اتنی شدید تھی کہ ٹرین کا انجن اور کئی بوگیاں الٹ گئیں
ریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں
زخمیوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنزخمیوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے
ٹرین میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹرین میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے