کشمیر میں عید پر کرفیو

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر کرفیو نافذ ہے۔

عیدالاضحیٰ کی صبح انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہafp

،تصویر کا کیپشنعیدالاضحیٰ کی صبح انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
علیحدگی پسندوں کی جانب سے اقوام متحدہ کے مبصر کے دفتر تک مارچ کی اپیل کے پیش نظر وادی کے تمام دس اضلاع میں کرفیو لگا دیا گیا ۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسندوں کی جانب سے اقوام متحدہ کے مبصر کے دفتر تک مارچ کی اپیل کے پیش نظر وادی کے تمام دس اضلاع میں کرفیو لگا دیا گیا ۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کسی بھی عید گاہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی گئی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنخبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کسی بھی عید گاہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی گئی۔
 وادی میں سکیورٹی کے پیش نظر اور لوگوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون اور ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن وادی میں سکیورٹی کے پیش نظر اور لوگوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون اور ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کیے گئے۔
کرفیو کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے اور سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکرفیو کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے اور سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ اور جنوب میں شوپیاں کے علاوہ سرینگر میں مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے اور انھیں منتشر کرنے کے لیے چھرّوں کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین نے سکیورٹی فورسز کو پتھروں سے نشانہ بنایا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسکیورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ اور جنوب میں شوپیاں کے علاوہ سرینگر میں مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے اور انھیں منتشر کرنے کے لیے چھرّوں کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین نے سکیورٹی فورسز کو پتھروں سے نشانہ بنایا۔