مریخ جیسے حالات زمین پر

امریکی ریاست ہوائی میں چھ افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پر مریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال رہنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اس دوران یہ افراد مکمل تنہائی میں اور تازہ ہوا کے بغیر رہے۔

اس بارے میں مزید پڑھنے کے لیے <link type="page"><caption> اس لنک پر کلک</caption><url href="http://www.bbc.com/urdu/science/2016/08/160828_nasa_mars_simulation_end_sr" platform="highweb"/></link> کریں۔