پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تیسرا ایک روزہ میچ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ کی تصویری جھلکیاں۔

 ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 169 رنز سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشن ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 169 رنز سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔
پاکستان کی پوری ٹیم نے 42.4 اوورز میں 275 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی پوری ٹیم نے 42.4 اوورز میں 275 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے چار، عادل رشید نےدو، بین سٹوکس، پلنکٹ، معین علی اور مارک وڈ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے چار، عادل رشید نےدو، بین سٹوکس، پلنکٹ، معین علی اور مارک وڈ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اس سے پہلے انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 445 رنز کا ہدف دیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشناس سے پہلے انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 445 رنز کا ہدف دیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے ایک اور حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے محمد نواز نے ایک اور حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کی۔
 جو روٹ 85 کے انفرادی سکور پر محمد نواز کی گیند پر سرفراز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن جو روٹ 85 کے انفرادی سکور پر محمد نواز کی گیند پر سرفراز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
 ایلکس ہیلز اور جو روٹ نے200 سے زائد رنز کی شراکت قائم کی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن ایلکس ہیلز اور جو روٹ نے200 سے زائد رنز کی شراکت قائم کی۔
انگلینڈ کی اننگز کی خاص بات ایلکس ہیلز نے چار چھکوں اور 22 چوکوں کی مدد سے 171 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ یہ کسی بھی انگلش بلے باز کا ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی سکور ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی اننگز کی خاص بات ایلکس ہیلز نے چار چھکوں اور 22 چوکوں کی مدد سے 171 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ یہ کسی بھی انگلش بلے باز کا ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی سکور ہے۔
ایئن مورگن اور بٹلر نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 100 سے زائد رنز کی شراکت قائم کی ہے۔ ایئن مورگن 57 اور بٹلر 90 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایئن مورگن اور بٹلر نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 100 سے زائد رنز کی شراکت قائم کی ہے۔ ایئن مورگن 57 اور بٹلر 90 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے ایلکس ہیلز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔