پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ایک روزہ میچ، تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ایک روزہ میچ، تصاویر

سنیچر کو لارڈز کے میدان میں دوسرے ایک میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسنیچر کو لارڈز کے میدان میں دوسرے ایک میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کو پہلا نقصان اس وقت ہوا جب تھرڈ امپائر نے ایک متنازع فیصلے میں سمیع اسلم کو آؤٹ قرار دے دیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپاکستان کو پہلا نقصان اس وقت ہوا جب تھرڈ امپائر نے ایک متنازع فیصلے میں سمیع اسلم کو آؤٹ قرار دے دیا۔
سمیع اسلم نے کرس ووکس کی اٹھتی ہوئی گیند پر شاٹ کھیلنے کی کوشش کی تو گیند کیپر کے گلوز میں گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسمیع اسلم نے کرس ووکس کی اٹھتی ہوئی گیند پر شاٹ کھیلنے کی کوشش کی تو گیند کیپر کے گلوز میں گئی۔
تھرڈ امپائر نے ہاٹ سپاٹ پر کوئی نشان نظر نہ آنے کے باوجود ’سنیکو‘ کی ہلکی آواز پر سمیع اسلم کو آؤٹ قرار دیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنتھرڈ امپائر نے ہاٹ سپاٹ پر کوئی نشان نظر نہ آنے کے باوجود ’سنیکو‘ کی ہلکی آواز پر سمیع اسلم کو آؤٹ قرار دیا۔
سابق انگلش کپتان مائیک آتھرٹن اور ناصر حسین تھرڈ امپائر کے فیصلے کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو ہاٹ سپاٹ پر کوئی نشان نظر آیا ہے اور نہ ہی گیند کی ڈائریکشن تبدیل ہوئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسابق انگلش کپتان مائیک آتھرٹن اور ناصر حسین تھرڈ امپائر کے فیصلے کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو ہاٹ سپاٹ پر کوئی نشان نظر آیا ہے اور نہ ہی گیند کی ڈائریکشن تبدیل ہوئی تھی۔
لیکن اس کے بعد شرجیل خان اور کپتان اظہر علی خوبصورت گیندوں پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنلیکن اس کے بعد شرجیل خان اور کپتان اظہر علی خوبصورت گیندوں پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔
سرفراز احمد نے 61 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد نے 61 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔
بابر اعظم اور سرفراز احمد نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 63 گیندوں میں 64 رنز سکور کیے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنبابر اعظم اور سرفراز احمد نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 63 گیندوں میں 64 رنز سکور کیے۔
یہ دونوں ایسے وقت میں بیٹنگ کرنے آئے جب دو رنز پر پاکستان کے تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنیہ دونوں ایسے وقت میں بیٹنگ کرنے آئے جب دو رنز پر پاکستان کے تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔
سرفراز احمد نے 124 گیندوں میں سنچری مکمل کی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد نے 124 گیندوں میں سنچری مکمل کی
پہلے اوور کی دوسری گیند پر محمد عامر نے جیسن روئے کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپہلے اوور کی دوسری گیند پر محمد عامر نے جیسن روئے کو آؤٹ کیا۔
عماد نے ہیلز کو بولڈ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنعماد نے ہیلز کو بولڈ کیا۔