لارڈز کے میدان پر دوسرے معرکے کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے لارڈز کے میدان میں دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ سنیچر کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ سنیچر کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
جمعے کو انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں نے لارڈز کے میدان پر پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنجمعے کو انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں نے لارڈز کے میدان پر پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
انگلینڈ کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
ساؤتھیمٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دی تھی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنساؤتھیمٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دی تھی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک 77 ون ڈے میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 46 انگلینڈ نے جبکہ 29 پاکستان نے جیتے ہیں جبکہ دو بےنتیجہ رہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک 77 ون ڈے میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 46 انگلینڈ نے جبکہ 29 پاکستان نے جیتے ہیں جبکہ دو بےنتیجہ رہے۔
خیال رہے کہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے خلاف یہ ون ڈے سیریز واضح فرق سے جیتنا نہایت ضروری ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے خلاف یہ ون ڈے سیریز واضح فرق سے جیتنا نہایت ضروری ہے۔
ایسا نہ ہونے کی صورت میں اس کے سر پر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی تلوار لٹکتی رہے گی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایسا نہ ہونے کی صورت میں اس کے سر پر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی تلوار لٹکتی رہے گی۔
پاکستان کی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ابتدائی آٹھ ٹیمیں ہیں ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرتی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ابتدائی آٹھ ٹیمیں ہیں ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرتی ہیں۔