یورپ میں گرمی کی لہر

برطانیہ میں رواں ہفتے درجۂ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

 برطانیہ سمیت یورپ کے بیشترً ممالک میں محمکمۂ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن برطانیہ سمیت یورپ کے بیشترً ممالک میں محمکمۂ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔
برطانیہ میں رواں ہفتے درجۂ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں رواں ہفتے درجۂ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔
محکمۂ صحت کی جانب سے لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ’شدید گرمی‘ میں احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحکمۂ صحت کی جانب سے لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ’شدید گرمی‘ میں احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں۔
جہاں گرمی سے لوگ پریشان ہوئے وہیں بعض افراد نے تیز دھوپ سے لطف و اندوز بھی ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجہاں گرمی سے لوگ پریشان ہوئے وہیں بعض افراد نے تیز دھوپ سے لطف و اندوز بھی ہوئے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے تک موسم گرم رہنے کی امید ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے تک موسم گرم رہنے کی امید ہے۔
فرانس میں درجہ حرارت بڑھنے سے موسم گرم ہو گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس میں درجہ حرارت بڑھنے سے موسم گرم ہو گیا۔