پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

ساوتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ پاکستان کی تصویری جھلکیاں۔

ساؤتھمپٹن میں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بارش کے بعد انگلینڈ ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 44 رنز سے جیت گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنساؤتھمپٹن میں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بارش کے بعد انگلینڈ ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 44 رنز سے جیت گیا ہے۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو 261 رنز کا ہدف دیا جس نے تین وکٹوں کے نقصان پر193 رنز بنائے تو بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو 261 رنز کا ہدف دیا جس نے تین وکٹوں کے نقصان پر193 رنز بنائے تو بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔
دوسری اننگز کو بارش کی وجہ سے 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا جس کے تحت انگلینڈ کو 13.3 اوورز میں جیتنے کے لیے 58 رنز درکار تھے تاہم میچ دوبارہ شروع نہیں ہو سکا۔ پاکستان تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر سکا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشندوسری اننگز کو بارش کی وجہ سے 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا جس کے تحت انگلینڈ کو 13.3 اوورز میں جیتنے کے لیے 58 رنز درکار تھے تاہم میچ دوبارہ شروع نہیں ہو سکا۔ پاکستان تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر سکا
عمر گل نے 27 کے مجموعی سکور پر ہیلز کو آؤٹ کر دیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنعمر گل نے 27 کے مجموعی سکور پر ہیلز کو آؤٹ کر دیا
تاہم بعد میں روئے اور روٹ نے عمدہ بلے بازی کی اور دونوں نصف سنچری بنا کر آؤٹ ہوئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنتاہم بعد میں روئے اور روٹ نے عمدہ بلے بازی کی اور دونوں نصف سنچری بنا کر آؤٹ ہوئے
اس سے پہلے پاکستانی اننگز میں شرجیل خان آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے جو 16 رنز بنا کر فاسٹ بولر مارک ووڈ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس سے پہلے پاکستانی اننگز میں شرجیل خان آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے جو 16 رنز بنا کر فاسٹ بولر مارک ووڈ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
مارک ووڈ نے ابتدائی اوروں میں انتہائی تیز رفتار بولنگ سے پاکستانی بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا۔ ابتدائی اوروں میں مارک ووڈ کی گیندوں کی اوسط رفتار نوے میل فی گھنٹہ تھی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمارک ووڈ نے ابتدائی اوروں میں انتہائی تیز رفتار بولنگ سے پاکستانی بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا۔ ابتدائی اوروں میں مارک ووڈ کی گیندوں کی اوسط رفتار نوے میل فی گھنٹہ تھی۔
انگلش وکٹ کیپر جوس بٹلر نے لیئم پلنکٹ کی گیند پر کیچ ڈراپ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلش وکٹ کیپر جوس بٹلر نے لیئم پلنکٹ کی گیند پر کیچ ڈراپ کیا۔
محمد حفیظ جو روٹ کی گیند پر سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے ایلکس ہیلز کو کیچ تمھا بیٹھے۔ ایلکس ہیلز اس سے پہلے ایک کیچ ڈراپ کر چکے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ جو روٹ کی گیند پر سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے ایلکس ہیلز کو کیچ تمھا بیٹھے۔ ایلکس ہیلز اس سے پہلے ایک کیچ ڈراپ کر چکے تھے۔
اظہر علی نے شرجیل خان اور محمد حفیظ کے آؤٹ کے بعد محتاط انداز میں بیٹنگ کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناظہر علی نے شرجیل خان اور محمد حفیظ کے آؤٹ کے بعد محتاط انداز میں بیٹنگ کی۔
لیگ سپنر عادل رشید اظہر علی اور بابر اعظم کی وکٹیں حاصل کیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیگ سپنر عادل رشید اظہر علی اور بابر اعظم کی وکٹیں حاصل کیں۔
بابراعظم نے تیزی سے پاکستان کے سکور کو آگے بڑھانے کی کوشش کی اور 40 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبابراعظم نے تیزی سے پاکستان کے سکور کو آگے بڑھانے کی کوشش کی اور 40 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔