کوئلہ امریکی صدراتي انتخابات ميں موضوعِ بحث کیوں؟
نومبرمیں ہونے والےامريکي صدارتی انیخابات کا ملکي توانائی کی پالیسی پر گہرہ اثر ہو سکتا ہے۔ ڈانلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ گلوبل وارمنگ کي فکر کرنے کی ضرورت نہیں اور انھوں نے کوئلے کی صنعت کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ ليکن ہیلری کلنٹن نے خبردار کياکہ دنیا کے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ <وہ چاہتی ہیں کہ امریکہ توانائي کے جديد ذرائع میں مزید سرمايہ کاری کرے۔ بی بی سی کے ڈیوڈ شکمن کی اوہائیوں سے رپورٹ راجہ ذولفقار علی کي زباني۔