’شرپسندوں کو معاف نہیں کریں گے‘
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی چینل اے آر وائی کے دفتر اور قریبی دکانوں میں توڑ پھوڑ کے واقعات کے بارے میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شرپسندوں کو کسی صورت معاف نہیں کرے گی اور کسی کو بھی سیاسی طور پر نشانہ بننے نہیں دیا جائے گا۔