پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل تصاویر میں۔

انگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے چھٹے کھلاڑی معین علی کو یاسر شاہ نے لنچ سے کچھ دیر قبل آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے چھٹے کھلاڑی معین علی کو یاسر شاہ نے لنچ سے کچھ دیر قبل آؤٹ کیا۔
یاسر شاہ نے ایک بار پھر انگلش بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کیں۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے ایک بار پھر انگلش بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کیں۔
کھانے کے وقفے پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز سکور کیے تھے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنکھانے کے وقفے پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز سکور کیے تھے۔
آج پھر وہاب ریاض کو امپائر نے پچ کے خطرناک حصے میں جانے کی وجہ سے ایک اور وارننگ دی۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنآج پھر وہاب ریاض کو امپائر نے پچ کے خطرناک حصے میں جانے کی وجہ سے ایک اور وارننگ دی۔
آج آؤٹ ہونے والے پہلے بیٹسمین گیری بیلنس سہیل خان کا شکار بنے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنآج آؤٹ ہونے والے پہلے بیٹسمین گیری بیلنس سہیل خان کا شکار بنے۔
س سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم 542 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو پہلی اننگز میں 214 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنس سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم 542 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو پہلی اننگز میں 214 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔
 پہلی اننگز میں فاسٹ بولر محمد عامر اپنے کریئر کے سب سے زیادہ 39 رنز سکور کر کے ناٹ آؤٹ رہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشن پہلی اننگز میں فاسٹ بولر محمد عامر اپنے کریئر کے سب سے زیادہ 39 رنز سکور کر کے ناٹ آؤٹ رہے۔