اوول ٹیسٹ میں پاکستان اننگز کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اوول میں کھیلے جانے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کےتیسرے دن کے کھیل کی تصاویر۔

یونس خان نے تیسرے روز عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کریئر کی چھٹی ڈبل سنچری مکمل کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان نے تیسرے روز عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کریئر کی چھٹی ڈبل سنچری مکمل کی۔
سرفراز احمد نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کا سکور تیزی سے آگے بڑھایا۔ سرفراز 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کا سکور تیزی سے آگے بڑھایا۔ سرفراز 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
 پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
رواں دورے میں یونس خان پہلی مرتبہ فارم میں اور تمام انگلش بولروں کی جم کر پٹائی کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنرواں دورے میں یونس خان پہلی مرتبہ فارم میں اور تمام انگلش بولروں کی جم کر پٹائی کی۔
یونس خان ڈبل سنچری بنا کر سجدے میں گر گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان ڈبل سنچری بنا کر سجدے میں گر گئے۔
انگلش فاسٹ بولر سٹیفن فن نے گذشتہ روز پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہ afp

،تصویر کا کیپشنانگلش فاسٹ بولر سٹیفن فن نے گذشتہ روز پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔
گذشتہ روز نائٹ واچ مین یاسر شاہ نے ایک گھنٹے تک انگلش بولروں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنگذشتہ روز نائٹ واچ مین یاسر شاہ نے ایک گھنٹے تک انگلش بولروں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا۔
مہمان ٹیم کی جانب سے اسد شفیق نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے اب تک 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 74 رنز بنائے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمہمان ٹیم کی جانب سے اسد شفیق نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے اب تک 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 74 رنز بنائے ہیں۔
 میچ کے دوسرے دن پاکستان کے آؤٹ ہونے والے تیسرے بیٹسمین اظہر علی تھے، انھوں نے نو چوکوں کی مدد سے 49 رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن میچ کے دوسرے دن پاکستان کے آؤٹ ہونے والے تیسرے بیٹسمین اظہر علی تھے، انھوں نے نو چوکوں کی مدد سے 49 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن، سٹیفن فِن اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن، سٹیفن فِن اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جمعرات کو شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنجمعرات کو شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔