اوول ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اوول کے میدان میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ کی تصاویر۔

انگلینڈ کے 328 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو سمیع اسلم صرف تین رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے 328 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو سمیع اسلم صرف تین رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
انگلینڈ کو ابتدائی کامیابی سٹوارٹ براڈ نے دلائی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کو ابتدائی کامیابی سٹوارٹ براڈ نے دلائی۔
انگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک سہیل خان کی گیند پر جارحانہ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بولڈ ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک سہیل خان کی گیند پر جارحانہ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بولڈ ہو گئے۔
ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف جیمز ونس ایک بار ناکام پویلین لوٹ گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف جیمز ونس ایک بار ناکام پویلین لوٹ گئے۔
معین علی نے ایجسٹس ٹیسٹ کی فارم کو برقرار رکھتے ہوئےاوول میں عمدہ بیٹنگ کی اور لیگ سپنر یاسر شاہ کو عمدہ اندازمیں کھیلا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمعین علی نے ایجسٹس ٹیسٹ کی فارم کو برقرار رکھتے ہوئےاوول میں عمدہ بیٹنگ کی اور لیگ سپنر یاسر شاہ کو عمدہ اندازمیں کھیلا۔
جانی بیرسٹو نے ایک بار پھر مرد بحران کا کردار ادا کرتے ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالا اور معین علی کے ساتھ مل کر 93 رنز کی شراکت بنائی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجانی بیرسٹو نے ایک بار پھر مرد بحران کا کردار ادا کرتے ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالا اور معین علی کے ساتھ مل کر 93 رنز کی شراکت بنائی۔
محمد عامر نےانگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستانی فیلڈروں نے محمد عامر کی گیند پر کیچ ڈراپ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نےانگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستانی فیلڈروں نے محمد عامر کی گیند پر کیچ ڈراپ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اوول میچ کے پہلے سیشن میں انتہائی تیز رفتار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر وہاب ریاض نے اوول میچ کے پہلے سیشن میں انتہائی تیز رفتار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
سہیل خان نے انگلش کپتان الیسٹر کک کی قیمتی وکٹ حاصل کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسہیل خان نے انگلش کپتان الیسٹر کک کی قیمتی وکٹ حاصل کی۔
انگلینڈ کے پہلی وکٹ اس وقت گری جب ایلکس ہیلز محمد عامر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ایلکس ہیلز کے خیال میں گیند زمین کو چھونے کے بعد فیلڈر کے ہاتھ میں آئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے پہلی وکٹ اس وقت گری جب ایلکس ہیلز محمد عامر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ایلکس ہیلز کے خیال میں گیند زمین کو چھونے کے بعد فیلڈر کے ہاتھ میں آئی تھی۔
دونوں ٹیموں نے میچ کے شروع ہونے سے قبل پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں میں ہلاک ہونے والے افراد کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندونوں ٹیموں نے میچ کے شروع ہونے سے قبل پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں میں ہلاک ہونے والے افراد کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔
انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک نے ٹاس جیت کر لندن کے ابر الود موسم میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک نے ٹاس جیت کر لندن کے ابر الود موسم میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔