ایجبیسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دوسری اننگز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل کی تصاویر۔

برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کےچوتھے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز جاری ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبرمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کےچوتھے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز جاری ہے۔
سنیچر کو چوتھے دن کے آغاز پر ہی انگلینڈ کو پہلا نقصان کپتان ُکک کی صورت میں اٹھانا پڑا، جن کا 66 کے انفرادی سکور پر سہیل خان کی گیند پر یاسر شاہ نے خوبصورت کیچ پکڑا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسنیچر کو چوتھے دن کے آغاز پر ہی انگلینڈ کو پہلا نقصان کپتان ُکک کی صورت میں اٹھانا پڑا، جن کا 66 کے انفرادی سکور پر سہیل خان کی گیند پر یاسر شاہ نے خوبصورت کیچ پکڑا۔
اس کے اگلے ہی اوور میں محمد عامر کی گیند پر ہیلز 54 رنز بنا کر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشناس کے اگلے ہی اوور میں محمد عامر کی گیند پر ہیلز 54 رنز بنا کر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے
کک اور ہیلز کے درمیان 126 رنز کی شراکت داری ہوئی۔ دونوں نے بلترتیب 66 اور 54 رنز بنائے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکک اور ہیلز کے درمیان 126 رنز کی شراکت داری ہوئی۔ دونوں نے بلترتیب 66 اور 54 رنز بنائے
اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد جو روٹ نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور 62 پر کیچ آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشناوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد جو روٹ نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور 62 پر کیچ آؤٹ ہو گئے
روٹ کو یاسر شاہ نے آؤٹ کیا اور یہ اس ٹیسٹ میچ میں ان کی دوسری وکٹ تھی

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنروٹ کو یاسر شاہ نے آؤٹ کیا اور یہ اس ٹیسٹ میچ میں ان کی دوسری وکٹ تھی
وائٹ سکرین کے سامنے ایک خاتون کے غلطی سے آ جانے کی وجہ سے کھیل کو مختصر وقت کے لیے روکنا پڑا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنوائٹ سکرین کے سامنے ایک خاتون کے غلطی سے آ جانے کی وجہ سے کھیل کو مختصر وقت کے لیے روکنا پڑا