ازبکستان سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ اوکسانا چوسووتینا، ریو اولمپکس میں شریک سب سے عمر رسیدہ جمناسٹ ہوں گی۔