ایجبیسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو فاسٹ بولر سہیل خان نے اپنی ٹیم کو ایک بہتر آغاز فراہم کیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو فاسٹ بولر سہیل خان نے اپنی ٹیم کو ایک بہتر آغاز فراہم کیا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بلے بازی کرنے والے ایلسٹر کک اور جو روٹ اس مرتبہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بلے بازی کرنے والے ایلسٹر کک اور جو روٹ اس مرتبہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔
سہیل خان نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جن میں جو روٹ کی وکٹ بھی شامل ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسہیل خان نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جن میں جو روٹ کی وکٹ بھی شامل ہے۔
پاکستان کی جانب سے محمد عامر، راحت علی نے دو دو، جبکہ یاسر شاہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے محمد عامر، راحت علی نے دو دو، جبکہ یاسر شاہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اس میچ میں پاکستان کی فیلڈنگ قدرے بہتر رہی۔ یونس خان نے جیمز ونس کا سلپ میں ایک مشکل کیچ پکڑا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس میچ میں پاکستان کی فیلڈنگ قدرے بہتر رہی۔ یونس خان نے جیمز ونس کا سلپ میں ایک مشکل کیچ پکڑا۔
انگلینڈ کی جانب سے سب سے کامیاب بلے باز گیری بیلنس رہے جنھوں نے 70 رنز کی اننگز کھیلی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے سب سے کامیاب بلے باز گیری بیلنس رہے جنھوں نے 70 رنز کی اننگز کھیلی۔
چار میچوں کی یہ حالیہ سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنچار میچوں کی یہ حالیہ سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔