اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ کا چوتھا دن تصاویر میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 173 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 173 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی
انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 565 رنز کا ہدف دیا ہے لیکن اس کی اننگز شروع ہی سے مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 234 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 565 رنز کا ہدف دیا ہے لیکن اس کی اننگز شروع ہی سے مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 234 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پاکستان کا آغاز ہی برا ہو جب ٹوٹل سات کے سکور پر شان مسعود ایک رن بنانے کے بعد جمی اینڈرسن کی گیند پر آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کا آغاز ہی برا ہو جب ٹوٹل سات کے سکور پر شان مسعود ایک رن بنانے کے بعد جمی اینڈرسن کی گیند پر آؤٹ ہو گئے
شان کے بعد اظہر علی بھی اینڈرسن کی ہی گیند پر ایل بھی ڈبلیو آؤٹ ہوئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنشان کے بعد اظہر علی بھی اینڈرسن کی ہی گیند پر ایل بھی ڈبلیو آؤٹ ہوئے
سٹیڈیم میں موجود کچھ تماشائیوں کا پیغام

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں موجود کچھ تماشائیوں کا پیغام
یونس خان کا تین کے انفرادی سکور پر کیچ ڈراپ ہونے پر سٹوکس کا ردعمل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیونس خان کا تین کے انفرادی سکور پر کیچ ڈراپ ہونے پر سٹوکس کا ردعمل
محمد حفیظ 42 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ 42 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے
بین سٹوکس بولنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث بولنگ جاری نہ رکھ سکے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبین سٹوکس بولنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث بولنگ جاری نہ رکھ سکے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے
مصباح الحق 35 رنز بنا کر ووکس کی گیند پر بولڈ ہوگئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمصباح الحق 35 رنز بنا کر ووکس کی گیند پر بولڈ ہوگئے
کرس براڈ گیند روکنے کی کوشش میں

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکرس براڈ گیند روکنے کی کوشش میں
 اسد شفیق ینڈرسن کا تیسرا شکار بنے اور 39 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن اسد شفیق ینڈرسن کا تیسرا شکار بنے اور 39 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے