اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ: تیسرے روز کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔
پہلے سیشن میں بارش کے باعث کھیل کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنپہلے سیشن میں بارش کے باعث کھیل کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔
تیسرے روز کھیل کے آغاز میں ہی شان مسعود 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتیسرے روز کھیل کے آغاز میں ہی شان مسعود 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
اینڈرسن نے شان مسعود کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناینڈرسن نے شان مسعود کو آؤٹ کیا۔
کرس براڈ نے اسد شفیق کی وکٹ حاصل کی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکرس براڈ نے اسد شفیق کی وکٹ حاصل کی۔
کپتان مصباح الحق نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔
پہلی اننگز میں ووکس نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں ووکس نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سرفراز احمد بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے اور 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے اور 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
ووکس کی ایک تیز رفتار گیند مصباح الحق کی ہیلمٹ پر لگی تاہم وہ محفوظ رہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنووکس کی ایک تیز رفتار گیند مصباح الحق کی ہیلمٹ پر لگی تاہم وہ محفوظ رہے۔
پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز 198 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اس طرح انگلینڈ کو پاکستان پر 391 رنز کی بھاری برتری حاصل ہوگئی۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز 198 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اس طرح انگلینڈ کو پاکستان پر 391 رنز کی بھاری برتری حاصل ہوگئی۔
کپتان ایلسٹر کک نے فالو آن کے باوجود پاکستان کو دوبارہ کھیلنے کی دعوت دینے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکپتان ایلسٹر کک نے فالو آن کے باوجود پاکستان کو دوبارہ کھیلنے کی دعوت دینے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔