اولڈ ٹریفرڈ: دوسرے روز کی تصاویر

دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کے بلے باز چھائے رہے۔

انگلینڈ کے جو روٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ڈبل سنچری سکور کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے جو روٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ڈبل سنچری سکور کی۔
دوسرے روز پہلے سیشن میں پاکستان کو واحد کامیابی نائٹ واچ مین کرس ووکس کو آؤٹ کر کے ملی۔ کرس ووکس نے نصف سنچری مکمل کر کے یاسر شاہ کی اننگز میں پہلا شکار بنے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسرے روز پہلے سیشن میں پاکستان کو واحد کامیابی نائٹ واچ مین کرس ووکس کو آؤٹ کر کے ملی۔ کرس ووکس نے نصف سنچری مکمل کر کے یاسر شاہ کی اننگز میں پہلا شکار بنے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز انگلینڈ کے بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز انگلینڈ کے بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی۔
ووکس نصف سنچری سکور کرنے کے بعد۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنووکس نصف سنچری سکور کرنے کے بعد۔
انگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں جو روٹ 254، کرس ووکس 58، جونی بیرسٹو 58 اور بین سٹوکس 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں جو روٹ 254، کرس ووکس 58، جونی بیرسٹو 58 اور بین سٹوکس 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض سب سے کامیاب بولر رہے اور تین وکٹیں حاصل کیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے وہاب ریاض سب سے کامیاب بولر رہے اور تین وکٹیں حاصل کیں۔
 پاکستان کو پہلا نقصان 13ویں اوور میں ہوا جب محمد حفیظ 18 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ان کو ووکس نے آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن پاکستان کو پہلا نقصان 13ویں اوور میں ہوا جب محمد حفیظ 18 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ان کو ووکس نے آؤٹ کیا۔
اظہر علی بھی صرف ایک رنز بنا کر کرس ووکس کو اپنی وکٹ تھما گئے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناظہر علی بھی صرف ایک رنز بنا کر کرس ووکس کو اپنی وکٹ تھما گئے۔
یونس خان صرف ایک رن سکور کر سکے اور سٹوکس کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیونس خان صرف ایک رن سکور کر سکے اور سٹوکس کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے تین اور اس میچ کے لیے ٹیم میں شامل کیے جانے والے بین سٹوکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے تین اور اس میچ کے لیے ٹیم میں شامل کیے جانے والے بین سٹوکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔