اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔ انگلینڈ کے کپتان کک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔ انگلینڈ کے کپتان کک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
کپتان کک اور روٹ کی پر اعتماد بیٹنگ نے پاکستانی بولرز کو پریشان کیے رکھا۔ کک سنچری بنا کر عامر کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے جبکہ روٹ کریز پر موجود ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکپتان کک اور روٹ کی پر اعتماد بیٹنگ نے پاکستانی بولرز کو پریشان کیے رکھا۔ کک سنچری بنا کر عامر کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے جبکہ روٹ کریز پر موجود ہیں
25 کے مجموعی سکور پر عامر کی اندر آتی ایک گیند کو ایلکس ہیلز بالکل سمجھ نہیں سکے اور بولڈ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن25 کے مجموعی سکور پر عامر کی اندر آتی ایک گیند کو ایلکس ہیلز بالکل سمجھ نہیں سکے اور بولڈ ہو گئے
بولڈ ہونے سے پہلے عامر کی ہی گیند پر ہیلز کا کیچ اسد شفیق نے چھوڑ دیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبولڈ ہونے سے پہلے عامر کی ہی گیند پر ہیلز کا کیچ اسد شفیق نے چھوڑ دیا
محمد عامر نے ابھی تک دو وکٹیں حاصل کی ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے ابھی تک دو وکٹیں حاصل کی ہیں
تیسری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ونس تھے جو راحت علی کی گیند پر وکٹ کیپئر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ان کا چھ کے سکور پر عامر کی گیند پر یونس خان نے سلپ میں ایک آسان کیچ چھوڑ دیا تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتیسری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ونس تھے جو راحت علی کی گیند پر وکٹ کیپئر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ان کا چھ کے سکور پر عامر کی گیند پر یونس خان نے سلپ میں ایک آسان کیچ چھوڑ دیا تھا
پاکستان کی جانب سے راحت علی اور محمد عامر نے بولنگ کا آغاز کیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے راحت علی اور محمد عامر نے بولنگ کا آغاز کیا
پاکستان نے 13 اوورز کے بعد ہی اپنے سپن اٹیک کو آزمانے کا فیصلہ کیا لیکن ابھی تک وہ کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے 13 اوورز کے بعد ہی اپنے سپن اٹیک کو آزمانے کا فیصلہ کیا لیکن ابھی تک وہ کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے
ابتدائی نقصان کے بعد کک اور روٹ اعتماد کھیلا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنابتدائی نقصان کے بعد کک اور روٹ اعتماد کھیلا
چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جیت کر پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جیت کر پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے