معراج محمد خان کی زندگی تصاویر میں

بزرگ سیاستدان معراج محمد خان طویل علالت کے بعد 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

معراج محمد خان 1970 میں کراچی میں نشتر پارک میں خطاب کرتے ہوئے۔ تمام سیاسی سرگرمیوں پر یکم جنوری 1970 تک پابندی عائد تھی۔ بھٹو نے اپنی مہم کا آغاز دو جنوری 1970 کو کیا۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنمعراج محمد خان 1970 میں کراچی میں نشتر پارک میں خطاب کرتے ہوئے۔ تمام سیاسی سرگرمیوں پر یکم جنوری 1970 تک پابندی عائد تھی۔ بھٹو نے اپنی مہم کا آغاز دو جنوری 1970 کو کیا۔
معراج محمد خان خطاب کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنمعراج محمد خان خطاب کرتے ہوئے۔
1972 میں معراج محمد خان ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ روس کے دورے پر گئے۔ اس تصویر میں وہ روسی وزیر اعظم سے مصافہ کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشن1972 میں معراج محمد خان ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ روس کے دورے پر گئے۔ اس تصویر میں وہ روسی وزیر اعظم سے مصافہ کرتے ہوئے۔
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 1971 میں ذوالفقار علی بھٹو پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ معراج محمد خان ساتھ بیٹھے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنصوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 1971 میں ذوالفقار علی بھٹو پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ معراج محمد خان ساتھ بیٹھے ہیں۔
سنہ 1983 میں معراج محمد خان کو پولیس نے اس وقت گھیر لیا جب وہ ایم آر ڈی کی میٹنگ میں شرکت کے لیے شیر باز خان مزاری کی رہائش گاہ جا رہے تھے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنسنہ 1983 میں معراج محمد خان کو پولیس نے اس وقت گھیر لیا جب وہ ایم آر ڈی کی میٹنگ میں شرکت کے لیے شیر باز خان مزاری کی رہائش گاہ جا رہے تھے۔
ان پر سکیورٹی فورسز کی طرف سے کیے گئے تشدد کی تصاویر دنیا بھر میں مشہور ہوئیں۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنان پر سکیورٹی فورسز کی طرف سے کیے گئے تشدد کی تصاویر دنیا بھر میں مشہور ہوئیں۔
معراج محمد خان ذوالفقار علی بھٹو کا استقبال کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنمعراج محمد خان ذوالفقار علی بھٹو کا استقبال کرتے ہوئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد 1970 کے انتخابات کے بعد مشرقی پاکستان میں۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنپاکستان پیپلز پارٹی کا وفد 1970 کے انتخابات کے بعد مشرقی پاکستان میں۔
کراچی آرٹس کونسل میں حبیب جالب امن ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنکراچی آرٹس کونسل میں حبیب جالب امن ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے۔
مئی 1974 میں معراج محمد خان نے کراچی میں واقع مزارِ قائد کے باہر خواتین اساتذہ کی جانب سے کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت کی۔ اس مظاہرے میں وہ زخمی ہوئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشنمئی 1974 میں معراج محمد خان نے کراچی میں واقع مزارِ قائد کے باہر خواتین اساتذہ کی جانب سے کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت کی۔ اس مظاہرے میں وہ زخمی ہوئے تھے۔
نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 1966 یا 1967 کے آغاز پر ہونے والے اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو سٹیچ پر بیٹھے ہیں جبکہ این ایس ایف کے صدر معراج محمد خان خطاب کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں معراج محمد خان نے این ایس ایف کی صدارت رشید حسن کے حوالے کی۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشننیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 1966 یا 1967 کے آغاز پر ہونے والے اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو سٹیچ پر بیٹھے ہیں جبکہ این ایس ایف کے صدر معراج محمد خان خطاب کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں معراج محمد خان نے این ایس ایف کی صدارت رشید حسن کے حوالے کی۔
1980 کی دہائی کے آخر میں ایم آر ڈی کے ایک اجلاس میں معراج محمد خان بینظیر بھٹو کے ہمراہ۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشن1980 کی دہائی کے آخر میں ایم آر ڈی کے ایک اجلاس میں معراج محمد خان بینظیر بھٹو کے ہمراہ۔
1960 کی دہائی میں نئی قائم کی گئی پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو، جنرل اکبر خان، معراج محمد خان اور سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور۔

،تصویر کا ذریعہMM KHAN COLLECTION

،تصویر کا کیپشن1960 کی دہائی میں نئی قائم کی گئی پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو، جنرل اکبر خان، معراج محمد خان اور سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور۔