’قندیل صرف بیٹی ہی نہیں دوست بھی تھی‘
ملتان میں اپنے بھائی کے ہاتھوں ’غیرت کے نام پر‘ قتل ہونے والی سوشل میڈیا کی مقبول پاکستانی شخصیت قندیل بلوچ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انھیں بالکل شک نہیں ہوا کہ ان کا بیٹا اپنی بہن کو قتل کر دے گا۔